Wednesday, April 13, 2011

Is MQM Really Middle Class Party ???

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا ہمیشہ سے ہی دعوی رہا ہے کہ اُن کی جماعت مڈل کلاس طبقے کی جماعت ہے اور پارٹی کے اخراجات چندے پر چلتے ہیں۔
کیا ایم کیوایم کے قائد بتاسکتے ہیں کہ لاہور میں ہونے والے استحکام پاکستان جلسے میں کراچی سے صحافیوں کی فوج اور ہزاروں کارکنوں کو کس کے خرچے پر لے جایا گیا تھا ؟

Read More….

0 comments: