Thursday, March 24, 2011

Pakistanis can go to 36 Countries without Visas

پاکستانی36ممالک میں بغیرویزہ جاسکتےہیں

کراچی:دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں سے  پاکستانی شہری 36 ملکوں میں ویزے کے بغیر سفر کرسکتے ہیں ۔ پاکستان دنیا بھر میں ویزے کی سہولتوں کےبغیرسفرکے حوالے سے 90 ویں نمبر پر ہے۔


دی نیوز ٹرائب کےمطالعاتی جائزےکےمطابق پاکستانی شہری امریکا کے 10، ایشیا کے7، افریقا کے  10 اور بحرالکاہل کے 9 ممالک کا سفربغیرویزہ کے کرسکتے ہیں۔
امریکی ممالک میں ڈومینیک ریپبلک  میں25 دن، ہیٹی ، Montserrat میں 3 مہینوں، سینٹ کٹس،نیوس، سینٹ ونسینٹ، گرینیڈا، ٹوبیگو، Trinidad  ترکس اور Ciacos Island  میں ایک ماہ کے لئے ویزہ کے بغیر جا سکتے ہیں۔

Read More…

0 comments: